New 📢 داخلے جاری ہیں! نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ | 📢 سالانہ کارکردگی رپورٹ 23-2022 دستیاب ہے۔
الحامد للخير ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام

جامعہ فیض العلوم میں خوش آمدید

ہم یتیموں، بیواؤں اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی تعلیم اور کفالت کے لیے کوشاں ہیں۔ آپ کا تعاون کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

200+

طلباء

500+

راشن کٹس

10+

ٹیوب ویلز

15+

میڈیکل کیمپس

Jamia Building
Since 2017
Regd. No. 11

ہم کون ہیں؟

الحامد للخير ٹرسٹ (رجسٹریشن نمبر 11) ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جو 2017 سے متھرا، اتر پردیش میں سرگرم عمل ہے۔ ہمارا مقصد تعلیم، صحت اور سماجی بہبود کے ذریعے معاشرے کی خدمت کرنا ہے۔

  • Regd. Under Indian Trust Act 1882
  • 12A & 80G Certified
  • تعلیم اور سماجی بہبود پر توجہ مرکوز
مزید پڑھیں

ہماری خدمات

مفت تعلیم

جامعہ فیض العلوم میں 200 سے زائد بچوں کو مفت تعلیم اور رہائش کی فراہمی۔

صاف پانی

پانی کی قلت والے علاقوں میں ٹیوب ویل کی تنصیب۔

کفالت

بیواؤں اور مساکین میں ماہانہ راشن اور کپڑوں کی تقسیم۔

صحت

خواتین اور بزرگوں کے لیے مفت میڈیکل چیک اپ کیمپس۔

Gallery
Gallery
Gallery
Gallery

آپ کا تعاون، کسی کی زندگی کی نئی شروعات

اللہ کی راہ میں دیا گیا مال کم نہیں ہوتا۔ اپنے صدقات، زکوٰۃ اور عطیات سے یتیموں اور مساکین کی کفالت میں ہمارا ساتھ دیں۔ یہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہے۔

Direct Bank Transfer

Account Details

Punjab National Bank

Al Hamid Lil Khair Trust

6478002100002758

IFSC: PUNB0647800