New
📢 داخلے جاری ہیں! نئے تعلیمی سال کے لیے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ | 📢 سالانہ کارکردگی رپورٹ 23-2022 دستیاب ہے۔
الحامد للخير ٹرسٹ
Regd. No. 11 (Act 1882)
ہوم
تعارف
داخلہ
ممبر شپ
گیلری
دستاویزات
رابطہ
عطیات
English
قواعد و ضوابط
تمام طلباء کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے اساتذہ و جملہ اراکین جامعہ کا ہر حال میں احترام کریں۔
جامعہ کے کسی بھی اساتذہ و دیگر ملازمین سے کوئی شکایت ہو تو صرف اسے مہتمم یا ناظم مدرسہ سے کریں۔
اساتذہ کرام یا دیگر ملازمین سے بدتمیزی یا گستاخی کرنے والے طلباء کا نام اخراج یا تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
تمام طلباء کے لیے ضروری ہے کہ وہ کرتا پاجامہ ہی میں جامعہ حاضر ہو اور صفائی کا پورا پورا خیال رکھیں۔
نمازوں کی پابندی طلباء کے لیے ضروری ہے، تعلیم سے دلچسپی نہ رکھنے والے طلباء کا نام اخراج یا تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
بغیر اطلاع ایک ہفتہ سے زیادہ غیر حاضر رہنے والے طلباء کا نام اخراج یا تادیبی کارروائی کی جائے گی۔
کسی بھی طرح کی رخصت حاصل کرنے کے لیے مہتمم یا ناظم جامعہ سے تحریری اجازت نامہ ضروری ہے۔
بغیر اطلاع جامعہ سے غائب ہو جانے کی صورت میں جامعہ ذمہ دار نہ ہوگا۔
دفتر اہتمام سے وقتاً فوقتاً ملنے والے ہدایات پر تمام طلباء کو عمل کرنا ضروری ہے۔
میں حضرت مہتمم صاحب یا ان کے قائم مقام کو اپنی طرف سے زکوٰۃ وصول کرنے کا بھی وکیل بناتا ہوں اور اپنی ضروریات پر خرچ کرنے کا بھی وکیل بناتا ہوں۔
نظام جامعہ میں ہرگز ہرگز مداخلت نہ کریں۔